جب تک تم لوگ دوچیزوں کا دامن مظبوطی سے تھا مے رہوگے کبھی گمراہ نہیں ہوگے،پہلی چیز قرآن اور دوسری تمہارے نبی کی سنت۔[الحدیث]۔

اللہ اس بندے کو شاداب اور تروتازہ رکھے جس نے میری حدیث کو سن کر یاد کر لیا اور پھر اسے ویسے ہی آگے تک پہونچادیا۔[الحدیث]۔

اللہ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فر ماتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فر ما دیتا ہے۔[الحدیث]۔

جو معلوم نہ ہو اس کے بارے میں علما سے پوچھ کر معلوم کر لینا جاہل رہنے سے بدرجہا بہتر ہے۔

رسول اللہ[صلی اللہ علیہ وسلم]کی زندگی میں تمہارے لئے بہترین نمونہ ہے[القرآن]۔

قسم ہے قلم کی،اور اس کی جو وہ لکھتا ہے۔[القرآن]۔

دنیا کی سب سے بہتر ،خوبصورت اور قیمتی چیز نیک عورت ہے۔[الحدیث]۔

حج اور عمرہ کو صرف اللہ کے لئے ادا کرو۔کیونکہ اللہ تعالیٰ دکھاوے کی عبادت کو قبول نہیں فر ماتا ہے۔

[soliloquy id="3877"]
محرم الحرام
imam-husain-pic-y

یزید پلید جہنمی یا جنتی؟

imam-husain-pic-masaail

محرم الحرام کے مسائل

imam-husain-pic-12

سید الشہداء سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ


تعارف دعوت قرآن
دعوت قرآن ایک خالص مذہبی اور دینی تنظیم ہے۔
 
مزید پڑھئے
 
فوٹو گیلری
بہترین اسلامک امیج۔
 
مزید دیکھئے
 
آڈیو گیلری
اسلامک آڈیو سنئے۔
 
مزید سنئے
 
ایجوکیشنل ویڈیوز

اسلامی ویڈیوز
پروگرام ویڈیوز
ہماری سر گر میاں

PUBLICATION

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا کہ اللہ کا سب سے زیادہ پیارا بندہ وہ ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ فائدہ پہونچاتا ہے۔اسی لئے تنظیم دعوت قرآن بے سہارا اور مجبور لوگوں کی ہر طرح سے مدد کرتی ہے۔

  PUBLICATION

قرآن وسنت کی تعلیمات کو عام کرنے کے لئے تنظیم دعوت قرآن کی طرف سے الگ الگ مسجدوں اور کلبوں میں ہفتہ واری درس قرآن وحدیث کا بڑے پیمانے پر اہتمام کیا جاتا ہے۔

  PUBLICATION

المصطفیٰ اسلامک اکیڈمی،دعوت قرآن کا ایک اہم شعبہ ہے جس میں کالج کے طلبہ، کاروباری لوگ اور نوکری پیشہ حضرات کو اپنے تمام تر کاروبار کے ساتھ ۵/سالہ عالم دین کورس کرنے کا موقع فراہم کیا جاتا ہے۔

  PUBLICATION

طلبہ کی ترقی اور ان کی زندگی کو کامیاب بنانے کے لئے دعوت قرآن "کئریر کونسلنگ" کا اہتمام کرتا ہے اور طلبہ کو تفصیل سے بتایا جاتا ہے کہ میٹرک اور انٹر اور گریجویشن وغیرہ کے بعد ان کے لئے کیا کیا راستے ہیں اور ان کے کیا فائدے ہیں وغیرہ وغیرہ ۔

  PUBLICATION

حضور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کے دن کو دعوت قرآن ہر سال بطور "یوم امن وانسانیت" کے مناتا ہے۔کیونکہ حضور کی پیدائش کا دن حقیقت میں امن اور انسانیت کا دن ہے۔

  PUBLICATION

لوگوں کو دینی علوم سکھا نے کے لئے دعوت قرآن "اسلامک سمر کلاسیز" کا اہتمام کرتا ہے۔اور اس مقصد کی خاطر دس روزہ تر بییتی اعتکاف کے ساتھ "رمضان اسلامک اسکول " بھی چلاتا ہے۔