سوال: کسی اچھی کاوش یا اچھی بات پر داد دینے کے لئے تالی بجانا کیسا ہے؟
جواب: کسی اچھے اور قابلِ ستائش عمل پر داد دینے یا کسی کی اچھی بات کو سراہنے کا شرعی طریقہ جو اسلاف سے منقول ہے وہ "سبحان الله"، "ماشاء الله" یا "الله أکبر" کہنا ہے، جب کہ تالیاں بجانا اَغیار کا طریقہ اور عبث ہے، اس لئے مسلمانوں کو اس سے بچنا چاہیے۔واللہ اعلم بالصواب۔
کسی خاص دن کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟ کس رنگ کا لباس پہننا منع ہے؟ شادی کی سالگرہ اور جنم دن منانا کیسا ہے؟