سیکورٹی کی رقم کی زکوٰۃ



سوال : دکان یا مکان وغیرہ کرایہ پر لیتے وقت کرایہ کے علاوہ مالک کافی مقدار میں روپیہ بطور ضمانت کے لیتا ہے جسے ڈپازٹ اور سیکورٹی منی کہا جاتا ہے۔سوال یہ ہے کہ سیکورٹی کے نام پر جو رقم مالک کو دی گئی ہے اس کی زکوٰۃ کس پر واجب ہوگی؟
جواب: ڈپازٹ کی رقم کی زکوٰۃ کرایہ دار پر واجب ہوگی کیونکہ وہی اس کا مالک ہے،اور دکان یا مکان خالی کرنے کے وقت وہ رقم مالک کو واپس کرنا ہوگا۔



متعلقہ عناوین



پراویڈنٹ فنڈ پر زکوٰۃ کا حکم پیشگی کرایہ کی زکوٰۃ تجارتی کامپلکس،شو روم کے سامان پر زکوٰۃ کاحکم فلیٹس اور زمینوں کی زکوٰۃ زکوٰۃ کی نیت سے قرض معاف کرنا کیسا ہے؟ ہیرے جواہرات پر زکوٰۃ زکوٰۃ کاپیسہ مسجد میں لگانا؟



دعوت قرآن