سوال: فلیٹس ،زمین اور دیگر جائیدادوں کی خریدی اور فروختگی کے درمیان ایک طویل عرصہ گزرتا ہے،کیا اس کی زکوٰۃ نکالنی واجب ہے؟
جواب: اگر یہ جائیدادیں تجارت کی نیت سے خریدی گئی ہیں تو مال تجارت ہونے کی بنا پر سال گزرنے پر ان کی زکوٰۃ واجب ہوگی۔واللہ اعلم بالصواب
پراویڈنٹ فنڈ پر زکوٰۃ کا حکم سیکورٹی کی رقم کی زکوٰۃ پیشگی کرایہ کی زکوٰۃ تجارتی کامپلکس،شو روم کے سامان پر زکوٰۃ کاحکم زکوٰۃ کی نیت سے قرض معاف کرنا کیسا ہے؟ ہیرے جواہرات پر زکوٰۃ زکوٰۃ کاپیسہ مسجد میں لگانا؟