سوال : اگر غیر مسلم افطار کی دعوت دے ان کے یہاں افطاری کر سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: اگر کوئی غیر مسلم مسلمان کو افطار کی دعوت دے اور مسلمان کو یہ معلوم ھیکہ وہ جو کھانا کھلا رہا ہے اس میں کسی نجس چیز کی ملاوٹ نہیں ہے اور وہ شرعا حلال چیزیں ہیں تو اسکی دعوت کو قبول کرنا مباح ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔.
غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینا کیسا ہے؟ غیرمسلم کی میت میں شریک ہونا غیرمسلم کے لئے دعا کرنا کیسا ہے؟ غیرمسلم کے تہواروں کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟