اعتکاف میں احتلام ہو جائے تو؟



سوال : اعتکاف کے دوران احتلام ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب : معتکف کو دن ، رات کسی بھی وقت احتلام ہوجائے اس سے اس کا اعتکاف فاسد نہیں ہوتا۔ احتلام ہوجانے کی صورت میں معتکف فوراً تیمم کرے، پھر جتنا جلد ہوغسل کے لیے جائے۔
واللہ اعلم بالصواب



متعلقہ عناوین



جو چیز نچوڑنے کے قابل نہ ہو اس کو کیسے پاک کیا جائے؟ کیا عورت حالت حیض میں مہندی لگا سکتی ہے؟ کیا عورت ناپاکی کی حالت میں درود پاک پڑھ سکتی ہے؟ حالت جنابت میں سلام کرنااس کا جواب دینااورسحری کرنا کیسا ہے ؟ کپڑے کے اوپر سے ہمبستری کرنے سے غسل واجب ہوگا؟



دعوت قرآن