سوال : دس درہم کا موجودہ قیمت کیا ہے؟
جواب:۱۰/درہم کا وزن ۲/تولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی ہے ، اور موجودہ اوزان کے بموجب اُس کی مقدار ۳۰؍ گرام ۶۱۸؍ ملی گرام چاندی ہوتی ہے ۔
چاندی کی موجودہ قیمت ۵۹/روپیہ ۸۰ پیسہ گرام ہے تو اس حساب سے ۱۰ درہم کی قیمت ایک ہزار آٹھ سو اکتیس روپیہ بنتا ہے۔مگر چاندی کی قیمت گھٹتی بڑھتی رہتی ہے اس لئے جب معاملہ درپیش ہو اس دن کی قیمت کے حساب سے معاملہ کریں۔واللہ اعلم
لائف انسورنش کرانا کیسا ہے؟ ٹیسٹ ٹیوب بے بی کا مسئلہ موبائل میں قرآن شریف کو بلاوضو چھونا؟ غیرمسلم کو قرآن شریف کا تحفہ دینا؟