کیا میلاد کی ہر محفل میں حضور آتے ہیں؟



سوال: کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ جہاں بھی میلاد شریف کی محفل ہوتی ہے وہاں حضور صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لاتے ہیں۔ بسا اوقات نقابت کرنے والے لوگ بھی ایسا شعر پڑھتے ہیں جس سے یہی بات سمجھ آتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ عقیدہ درست ہے؟
جواب: یہ عقیدہ کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ہر مجلس میں تشریف لاتے ہیں بالکل غلط ہے اس کا کوئی ثبوت نہیں ۔ ہاں حضور اپنے کسی غلام پر کرم فرمائیں تو یہ حضور کا ایک خاص کرم ہوگا۔
[فتاویٰ امجدیہ،ج:۴/ص:۱۳۳/مطبوعہ کتب خانہ امجدیہ مٹیامحل دہلی]



متعلقہ عناوین



سامنے کھانا رکھ کر فاتحہ پڑھنا کیسا ہے؟ گھر میں بزرگوں کی تصویر رکھنا کیسا ہے؟ پیر کے قدم پر سر رکھنا کیسا ہے؟ شب برات میں فاتحہ حلوے ہی پر کیوں؟ غیر صحابی کے لئے "رضی اللہ عنہ" استعمال کرنا کیسا ہے؟ عورتوں کا قبر کی زیارت کرنا کیسا ہے ؟ پرندوں کو پنجرے میں قید کرنا جائز ہے یا نہیں؟



دعوت قرآن