رام اور رحیم ایک ہے،کہنے والے کا حکم



سوال رام ،رحیم کو ایک کہنااور مندر ومسجد کو خدا کاگھر بتا ناازروئے شرع کیسا ہے ؟ ۔
جواب : رام ،رحیم کو ایک کہنااور مندر ومسجد کو خدا کاگھر بتانا صریح کفر ہے ۔قائل پر توبہ ،تجدید ایمان ، تجدید بیعت اور بیوی والا ہو تو تجدید نکاح بھی ضروری ہے ۔رام ،رحیم ایک نہیں ہوسکتے ،رام اجودھیا کے راجہ ،ایک انسان کا نام تھا ،جو مخلوق ہے اور اللہ عزوجل خالق ہے، دونوں ایک کیسے ہوسکتے ہیں۔مسجد خالص اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لیے ہے ،مندر بتوں کی پوجا کے لیے ہے دونوں کو ایک کہنا سراسر کفر ہے۔[فتاویٰ شارح بخاری،ج۱ ص: ۱۹۲]
واللہ اعلم بالصواب۔




متعلقہ عناوین



دشمن کے خوف سے کفریہ کلمہ بولنے کا حکم بھارت ماتا کی جئے،وندے ماترم اور جئے ہند کہنا کیسا ہے؟ اللہ تعالیٰ کو ایشور اور گاڈ کہنا کیسا ہے؟ سارے فرقے حق ہیں،کسی کوبرا نہیں کہنا چاہئے؟ حضور کے دادا توحید پرست تھے یا نہیں؟ پیشانی پر تلک لگوانا کیسا ہے؟ یزید مومن تھا یا کا فر ؟ اللہ تعالیٰ کے لئے"میاں" اور "اوپر والا "بولنے کا حکم چھوٹے بچوں کو"معصوم" کہنا کیسا ہے؟ مندر کی تعمیر میں چندہ دینے والے کے لئے کیا حکم ہے؟



دعوت قرآن