پیشانی پر تلک لگوانا کیسا ہے؟



سوال : پیشانی پر تلک لگوانا،زنار باندھنا،اور قشقہ لگانا کیسا ہے ؟۔
جواب : حدیث شریف میں ہے :’’من تشبہ بقوم فھو منھم ‘‘جو جس قوم سے مشابہت رکھے وہ انہیں میں سے ہے ۔(مشکوٰۃ، کتاب اللباس، ص: ۳۷۵)فتاویٰ رضویہ میں ہے :’’ قشقہ منافی اسلام ہے ‘‘(فتاویٰ رضویہ ،ج۱۴،ص: ۳۹۳)بہارشریعت میں ہے : ’’بعض اعمال کفر کی علامت ہیں جیسے زنار باندھنا،سرپر چوٹیاں رکھنا،قشقہ لگاناایسے افعال کے مرتکب کو فقہاے کرام کافر کہتے ہیں‘‘ ۔[ج۱ص: ۱۷۶]



متعلقہ عناوین



دشمن کے خوف سے کفریہ کلمہ بولنے کا حکم بھارت ماتا کی جئے،وندے ماترم اور جئے ہند کہنا کیسا ہے؟ اللہ تعالیٰ کو ایشور اور گاڈ کہنا کیسا ہے؟ رام رحیم ایک ہے،بولنے والے کا حکم سارے فرقے حق ہیں،کسی کوبرا نہیں کہنا چاہئے؟ حضور کے دادا توحید پرست تھے یا نہیں؟ یزید مومن تھا یا کا فر ؟ اللہ تعالیٰ کے لئے"میاں" اور "اوپر والا "بولنے کا حکم چھوٹے بچوں کو"معصوم" کہنا کیسا ہے؟ مندر کی تعمیر میں چندہ دینے والے کے لئے کیا حکم ہے؟



دعوت قرآن