سوال: ولیمہ کی دعوت کرنے کے لئے کچھ لوگ لڑکی والے سے روپیہ لیتے ہیں اور مشترکہ طور پر یہ دعوت کرتے ہیں،کیا یہ صحیح ہے؟
جواب: ولیمہ کرنا لڑکے کے لئے سنت ہے۔اُسے چاہئے کہ اپنی استطاعت کے مطابق اس دعوت کاانتظام کرے، اس کے لئے لڑکی والے سے روپیہ لینا بے غیرتی اور بالکل ناروا ہے۔واللہ اعلم
ماں باپ سے چھپ کر نکاح کرنا شب زفاف سے پہلے ولیمہ کر سکتے ہیں یا نہیں؟ ایک رات کے لئے شادی کرنا کیسا ہے؟ کورٹ سے طلاق نامہ لکھوالینے سے طلاق ہوگی یا نہیں؟ بیوی طلاق کا دعوی کرے اور شوہر انکار کرے تو؟ یاد نہیں کہ دو طلاق دی تھی یا تین تو کیا حکم؟ شوہر لاپتہ ہوجائے تو بیوی کیا کرے؟ اپنی بیوں کو ماں یا بہن کہنے کا حکم مہر فاطمی کی مقدار چاندی کے اعتبار سے کتنا گرام ہے؟ اپنی سالی سے زنا کیا تو اس کی بیوی اس پر حرام ہوگئی یا نہیں؟