ترک حج کی مذمت



عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- مَنْ أَرَادَ الْحَجَّ فَلْيَتَعَجَّلْ

ترجمہ : حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ:حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا کہ:جو حج کرنے کا ارادہ رکھتا ہو تو اُسے چاہئے کہ وہ جلد ادا کر ے۔
[ابو داؤد،کتاب المناسک ،باب :۶/حدیث:۱۷۳۲]

عَنْ عَلِىٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- مَنْ مَلَكَ زَادًا وَرَاحِلَةً تُبَلِّغُهُ إِلَى بَيْتِ اللَّهِ وَلَمْ يَحُجَّ فَلاَ عَلَيْهِ أَنْ يَمُوتَ يَهُودِيًّا أَوْ نَصْرَانِيًّا وَذَلِكَ أَنَّ اللَّهَ يَقُولُ فِى كِتَابِهِ (وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلاً)

ترجمہ : حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ:حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا کہ: جو شخص اللہ کے گھر پہونچنے کی طاقت رکھتا ہو اُس کے با وجود بھی حج نہیں کرے تو اس کا کوئی ٹھکانا نہیں کہ وہ یہودی ہو کر مرےگا یا نصرانی ہو کر۔اور وہ اس وجہ سے کہ اللہ تعالیٰ اپنی کتاب میں فرماتا ہے"اور اللہ کے لئے اُن لوگوں پر حج کرنا فرض ہے جو اس تک پہونچنے کی طاقت رکھتا ہو"۔
[تر مذی،کتاب الحج ،باب ماجاء فی التغلیظ فی ترک الحج ،حدیث:۸۱۲]


متعلقہ عناوین



ایمان علامات ایمان محبت الٰہی محبت رسول ﷺٰ صدق نبوت کے دلائل تعظیم نبی صلی اللہ علیہ وسلم تبرکات نبوی ﷺٰ اللہ تعالیٰ کے لئے محبت کی فضیلت اللہ تعالیٰ کے ساتھ اچھا گمان رکھنے کی فضیلت عظمت اہل بیت وصحابہ قبر میں پیش آنے والے حالات قیامت کی نشانیاں حقوق العباد علم دین کی فضیلت قرآن مجید کی عظمت وفضیلت تعلیم قرآن کی فضیلت علم غیب مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حیات انبیاء علیہم السلام اختیارات مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وسیلہ بدعت سماع موتیٰ ایصال ثواب گستاخوں کی پہچان نماز کی فضیلت ترک نماز کی مذمت سنت ونفلی نمازوں کی تعداد اور ان کی اہمیت وفضیلت رفع یدین امام کے پیچھے تلاوت نماز تراویح کی فضیلت اور تعداد رکعات نماز وتر کا وجوب اور اس کی رکعات دو نمازوں کو ایک ساتھ جمع کر کے پڑھنا نماز جنازہ میں سلام ایک طرف یا دونوں طرف مکمل نماز کا طریقہ احادیث نبویہ کی روشنی میں مرد اور عورت کی نماز میں فرق نماز کے بعد دعا روزہ کی فضیلت ترک روزہ پر وعیدیں حج وعمرہ کی فضیلت



دعوت قرآن